Tehweel e Qibla aur Quran
BY: Mohammad Hanif
محمد حنیف صاحب کے مطابق تحویل قبلہ کا تصور درحقیقت قرآن کریم کی واضح آیات سے انحراف ہے ۔خانہ کعبہ آج موجودہ دور میں بھی ساری دنیا کے مسلمانوں کے لئے وجہ افتخارہے۔ کعبۃ اللہ کی اس حیثیت کو کم کرنے کے لئے اس طرح کے غیر قرآنی عقائد اسلام کے نام پر دین میں داخل کر دئیے گئے ہیں ۔ کعبۃ اللہ روز اول سے پوری عالمگیر انسانیت کے لئے جائے پناہ اور خداکی عظمت کی نشانی ہے ۔
Post a Comment